وراثت کی تقسیم۔
وراثت کی تقسیم۔
اگر متوفی کے وارثان میں ایک بیوہ، ایک بیٹی اور تین بہنیں موجود ہوں تو؛
☆۔بیوہ کو کل جائیداد کا 1/8 حصہ ملے گا۔
☆۔بیٹی کو کل جائیداد کا 1/2 حصہ ملے گا۔
☆۔باقی تمام جائیداد بہنوں میں تقسیم ہو جائے گی۔
اگر وارثان میں صرف ایک بیوہ اور ایک بہن ہو تو؛
☆۔بیوہ کو 1/4 حصہ ملے گا۔
☆۔باقی تمام جائیداد یعنی 3/4 حصہ بہن کو ملے گا۔
اگر کسی خاتون کا انتقال ہو جائے اور وارثان میں شوہر اور خاتون کی ایک بہن ہو تو؛
☆۔دونوں کو آدھی آدھی جائیداد ملے گی۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں