اشاعتیں

اپریل, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

What is shamlat / How many types of shamlat / شاملات

تصویر
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم  السلام علیکم  یہاں ہم آپ کو شاملات کی اقسام کے حوالے سے بتائیں گے۔ امید ہے کہ آپ کو یہ معلومات فائدہ دے گی۔  شاملات کو آپ تین قسموں میں تقسیم کر سکتے ہیں ۔   ایک وہ شاملات ہے جسے آبادی دہیہ کہتے ہیں۔جو کہ گاؤں کی پرانی آبادی ہوتی ہے ، اسے لال لکیر  اور خسرہ آبادی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ شاملات ہے لیکن اس کی نوعیت تھوڑی مختلف ہوتی ہے اس کا ریکارڈ محکمہ مال کے پاس نہیں ہوتا سواۓاس کے کہ ان کے پاس پورے علاقے کا ایک خسرہ نمبر ہوتا ہےاور یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس خسرہ کا کل رقبہ کتنا ہے لیکن اس خسرہ میں کس کس نے گھر بنا رکھا ہے یہ انہیں معلوم نہیں ہوتا۔  اب آ جائیں شاملات کی دوسری قسم کی طرف  اسے شاملات دیہہ کہا جاتا ہے۔یہ وہ شاملات ہے جو بعض جگہوں پر آپ کو ہزاروں کنال کے حساب سے بھی ملے گی، اس کے باقاعدہ خسرہ نمبر ہوتے ہیں، ہر خسرہ نمبر پر کسی نہ کسی خاندان کا قبضہ بھرا ہوتا ہےلیکن کسی خاندان کا قبضہ بھرے ہونے کا مطلب یہ نہیں ہےکہ اس کی اتنی ہی جگہ بنتی ہے، جتنی اس کی ادھر حصہ داری لکھی ہوئی ہے، جب کبھی بھی شاملات تقسیم ہو ...

What is this latha? لٹھہ سے کیا مراد ہے

تصویر
  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم  اسلام علیکم  محکمہ مال کے پاس دو طرح کے نقشے موجود ہوتے ہیں۔ایک کو مساوی کہا جاتا ہے اور ایک کو لٹھہ کہا جاتا ہے۔ مساوی محافظ خانے میں موجود ہوتا ہے جبکہ لٹھہ پٹواری کے پاس موجود ہوتا ہے۔ یہ بنیادی طور پر ایک کپڑے کا بڑا سا ٹکڑا ہوتا ہے۔ اس کے اوپر  گاوں یا موضع کا نقشہ تیار کیا جاتا ہے جسے لٹھہ بولا جاتا ہے۔ چھوٹے چھوٹے ڈبوں کی شکل میں وہ ایک پورا نقشہ ہوتا ہے۔ ہر ڈبے کے اندر خسرہ نمبر لکھا ہوتا ہے اور ساتھ میں اس کی چاروں اطرف کی لمبائی چوڑائی لکھی ہوتی ہے۔ آپ اس لٹھہ کو سامنے رکھ کر کوئی بھی خسرہ نمبر دیکھ سکتے ہیں کہ یہ خسرہ نمبر اس گاوں میں کونسی جگہ پر ہے۔ اس کے دائیں بائیں کونسے خسرہ جات ہیں ۔ لمبائی چوڑائی کو دیکھتے ہوئے آپ کسی بھی خسرہ نمبر کی پیمائیش نکال سکتے ہیں ۔ https://youtu.be/6GDr28xuCUw   اس کے علاوہ پراپرٹی سے متعلق کسی بھی قسم کی رہنمائی کے لیے آپ واٹس ایپ پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ WhatsApp Only 00923455710272 https://wa.me/923455710272